: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الیکشن کمیشن نے آمدنی کے عہدہ کے ایک نئے معاملے میں عام آدمی پارٹی (آپ)
کے 27ممبران اسمبلی کو آج نوٹس بھیج کر گیارہ نومبر تک جواب مانگا ہے۔ ان ممبران اسمبلی کو دہلی حکومت نے مریضوں کی بہبود کی کمیٹیوں کا
چےئرمین
مقرر کیا ہوا ہے جسے آمدنی کا عہدہ قرار دیتے ہوئے چیلنج کیا گیا ہے۔ ان ممبران اسمبلیوں میں دس ایسے ممبران بھی شامل ہیں جن پر پہلے سے ہی
پارلیمنٹری سکریٹری مقرر کئے جانے کے معاملے میں کمیشن میں سماعت چل رہی
ہے۔